تکیۂ صدا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گفتگو میں آواز کا نشیب و فراز اور دبائے جس سے کسی مخصوص لب و لہجہ کا ادائے تلفظ میں اظہار ہوتا ہو۔ لہجہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - گفتگو میں آواز کا نشیب و فراز اور دبائے جس سے کسی مخصوص لب و لہجہ کا ادائے تلفظ میں اظہار ہوتا ہو۔ لہجہ۔